Khyber Alkhaleeg Peshawar TTC
February 21, 2025 at 12:11 PM
فوری ضرورت برائے 🇶🇦قطر
*سیکیورٹی گارڈ*
تنخواہ: 1600 قطری ریال۔
ڈیوٹی ٹائم : 12 گھنٹے۔
قد کم از کم 5 فٹ 8 انچ۔ (جوتے اتار کر قد 5 فییٹ 8 انچ لازمی، اس سے کم قد والوں کو انٹروئیو کی اجازت نہیں دی جائیگی)۔
وزن کم از کم 65 کلو گرام (زیادہ موٹے یہ کمزور حضرات سے معزرت)۔
تعلیم کم ازکم میٹرک یا ایف ایس سی ۔
انگلش بول چال (لکھنا، پڑھنا، بولنا) میں مہارت لازمی۔
عمر کم از کم 22 اور زیادہ سے زیادہ 36 سال۔
ڈیوٹی دن میں 12 گھنٹے، مہینے میں 28 دن۔
• پاسپورٹ کلر سکین کاپی (کم از کم ایک سال ویلڈ)۔
• مکلمل *اپڈیٹ سی وی
• تعلیمی اسناد کی کلر سکین کاپی۔
خواہشمند خضرات اپنی تمام کاغذات پراپر کلر سکین اور ایک ہی PDF بنا کر بھیجیں آج شام تک نیچے دئیے گئے نمبر پر سینڈ کر دے
انٹرویوز کل صبح 10 بجے شروع ہونگے
03179891934