🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
February 26, 2025 at 08:03 AM
#موسم گذشتہ 24 گھنٹوں کہ دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر) #خیبرپختونخوا دیر (بالائی 61، زیریں 48)، کالام 46، بالاکوٹ 45، چراٹ 44، پشاور (ایئرپورٹ 41، سٹی 31)، پٹن، چترال، سیدو شریف 40، میرکھانی 37، باچا خان ایئرپورٹ 35، پاڑاچنار، مالم جبہ 30، کاکول 28، تخت بائی 25، دروش،بنوں 24،ڈی آئی خان (ایئرپورٹ 10، سٹی 07)، #کشمیر گڑھی دوپٹہ 36، مظفرآباد (سٹی 29، ایئر پورٹ 20)، راولاکوٹ 20، کوٹلی 10، #پنجاب مری 24، اسلام آباد (ایئرپورٹ 14، زیروپوائنٹ 12، گولڑہ 10، بوکرا 09، سید پور08)، راولپنڈی (کچری 09، شمس آباد 08، چکلالہ ایئرپورٹ 06)، چکوال 08، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 06، سٹی 05)، نارووال 04، منڈی بہاؤالدین، گجرات 03، جہلم، جوہر آباد، گوجرانوالہ 02، منگلا، شیخوپورہ، لاہور (سٹی)، حافظ آباد 01، #گلگت_بلتستان اسکردو 14، استور12،چلاس،بگروٹ09،گلگت05، گوپس 04، #بلوچستان کوئٹہ( سمنگلی ) میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی - محکمہ موسمیات پاکستان اسٹیشن
👍 ❤️ 📶 🤲 17

Comments