🌦️ Weather With Iftikhar Hussain Jami 🌧️🌩️
February 27, 2025 at 07:57 AM
#موسمی_صورتحال: گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار کی تفصیل کچھ یوں ہے #آزاد_کشمیر: گڑھی دوپٹہ 52 ، ڈھلی 12 ، مظفرآبادائیر پورٹ 10 ، مظفرآباد شہر 9 ، راولا کوٹ 8 ، کوٹلی 2 ، گڑھی دوپٹہ اے-ڈبلیو-ایس 1 ، پنجیرہ قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔ #خیبرپختونخواہ: پٹن 32 ، بیشام 31 ، خاگوبو پل 30 ، با لا کوٹ 28 ، شیشی پل - دروش 27 ، چھاؤنی پل - چترال 26 ، دراراشوٹ 26 ، ما لم جبہ 19 ، نالہ ارانڈو 18 ، بوسک پل 17 ، ورسک ڈیم 14 ، کاکول 13 ، سیدو شریف 12 ، کالام 11 ، اپر دیر 9 ، چترال 5 ، کالام اے-ڈبلیو-ایس 5 ، اپر دیر اے-ڈبلیو-ایس 5 ، دروش 3 ، رسالپور 3 ، باچا خان ایئرپورٹ 1 ، ڈیرہ اسماعیل خان ائیرپورٹ 1 ، لوئر دیر 1 ، خار باجوڑ 1 ، پشت باجوڑ 1 ، ڈگر 1 ، لنڈی کوتل قلیل مقدار، پشاور ائیرپورٹ قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔ #بلوچستان: قلات 16 ، لورالائی 5 ، زیارت 1 ، دالبندین قلیل مقدار، کوئٹہ - سمنگلی قلیل مقدار، کوئٹہ - شیخ ماندہ قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔ #گلگت_بلتستان: چلاس 13 ، استور 13 ، سکردو 10 ، گلگت 7 ، بگروٹ 4 ، گوپس 3 ، بونجی 2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ #پنجاب: مری 7 ، چکوال 1 ، ساھیوال 1 ، نارو وال قلیل مقدار، رحیم یار خان قلیل مقدار، بھاولنگر قلیل مقدار، بہاولپور ائیرپورٹ قلیل مقدار، بہاولپور شہر قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔ #اسلام_آباد_راوالپنڈی: گولڑہ 2 ، سیدپور 2 ، چکلالہ ائیربیس 1 ، شمس آباد 1 ، زیرو پوانٹ قلیل مقدار، ائیرپورٹ قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔ #سندھ: سکھر قلیل مقدار، روھڑی قلیل مقدار، جیکب آباد قلیل مقدار، خیرپور قلیل مقدار، لاڑکانہ قلیل مقدار، موہنجو داڑو قلیل مقدار ریکارڈ کی گئی۔
👍 ❤️ 👌 💖 😂 😢 🙏 🤲 🥘 44

Comments