Rahim Yar Khan
February 27, 2025 at 11:11 AM
پولیس بھرتی کیلیے تحریری امتحان جو کہ یکم تا 3 مارچ تک ہونا تھا اسے کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کیا جا رہا ہے امیدواران کو آئندہ تاریخ سے آگاہ کر دیا جائے گا
👍 ❤️ 😢 😂 😮 🤲 🙏 👏 😡 🙄 117

Comments