All Latest Jobs News
February 19, 2025 at 02:42 AM
*جو بھائی پنجاب پولیس میں رننگ مکمل نہیں کرسکے۔یا کسی وجہ سے رہ گئے ہیں وہ پریشان نہ ہوں ۔وہ اپنی تیاری دوبارہ شروع رکھیں ۔ان شاءاللہ چند دنوں تک نیو فورس پیرا ڈیپارٹمنٹ میں اور ایف ائی اے ڈیپارٹمنٹ میں جلد بھرتی آ رہی ہے اپنی تیاری دوبارہ شروع کریں ۔( ان شاءاللہ )*
❤️
👍
😂
5