All Latest Jobs News
February 20, 2025 at 09:13 AM
پنجاب دانش اسکولز اینڈ سینٹر آف ایکسیلینس اتھارٹی نے مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔دستیاب عہدوں میں ریکارڈ کیپر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، اسسٹنٹ، کمپیوٹر آپریٹر، ایڈمن آفیسر، لینڈ آفیسر، اور پروکیورمنٹ آفیسر شامل ہیں۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ تعلیم یافتہ امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔ دلچسپی رکھنے والے افراد 7 مارچ 2025 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔ https://admissionss.pk/punjab-daanish-schools-jobs/ 👆👆👆

Comments