Shaoor Media Network
February 20, 2025 at 10:03 AM
خبردار ۔آن لائن جوا ،جس شکل میں آیا ہے وہ بہت دلفریب ہے۔ ان کے دھوکے میں نہ آئیں۔ آپ کی زندگی تو جائےگی مگر آپ کا سارا خاندان بدنامی کی بدترین ذلت میں رہے گا۔ہوش کریں۔ رزق حلال جتنا کم ہو غنیمت جانیں۔
https://youtu.be/uP1ViDk-cMg
❤️
👍
15