Lodhran Today
February 20, 2025 at 04:08 AM
شہر بدلیں گے ۔۔۔ بدلے گا پنجاب تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں کےلئے سیوریج اور نکاسی آب کا نیا سسٹم پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ وزیراعلی مریم نواز شریف نے سیوریج اور ڈرینج سسٹم میگا پلان کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایک لاکھ سے زائد آبادی والے 189 شہروں کا پلان طلب کرلیا سیوریج ، واٹر ڈرینج ، بارش کے پانی کے نکاس ، گلیوں کی فرش بندی اور دیگر ترقیاتی کام کیے جائیں گے پہلی بار شہروں میں سیوریج بائی پاس اور ڈسپوزل سٹیشن بنانے کا فیصلہ بارش کے پانی کے فوری نکاس کیلئے سٹوریج ٹینک بنائے جائیں گے واٹر سٹوریج ٹینک سے ذخیرہ پانی کو آبپاشی اور دیگر مقاصد کیلئے استعمال کیا جائے گا شہروں میں سیوریج اور واٹر سپلائی کی پائپ لائن مناسب فاصلے پر بچھانے پر اتفاق صاف پانی کو سیوریج لائن میں مکس ہونے سے بچانے کیلئے مناسب فاصلے پر متوازی بچھایا جائے گا ہر صوبائی حلقے میں 30 ، 30 کلومیٹر روڈز کی تعمیروبحالی کی جائے گی پنجاب میں ماڈل ویلج بنانے کی تجویز کا جائزہ ، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدر آمد کیلئے فوری اقدامات کا حکم وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پی آئی سی پی کے جاری منصوبوں کا جائزہ ڈبلیو اے ٹی ایس این کے تحت پراجیکٹ پر بھی تبادلہ خیال ستھرا پنجاب پروگرام سے صوبہ کے15 کروڑ عوام مستفید ہوں گے۔ مریم نواز شریف سیوریج کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے ہر شہر میں مسائل کا سامنا ہے۔ مریم نوازشریف سیوریج کا دیرپا اور محفوظ سسٹم بنانے سے روڈز ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رہیں گے۔ مریم نوازشریف
❤️ 1

Comments