Lodhran Today
February 28, 2025 at 03:59 PM
*پاکستان میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری* *پشاور: ملک کے کسی بھی حصے سے رمضان کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ پشاور سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہوگی۔*
Image from Lodhran Today: *پاکستان میں پہلا روزہ اتوار کو ہوگا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری*  *پشاور:...
❤️ 👍 14

Comments