Lodhran Today
February 28, 2025 at 06:42 PM
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 31 پیسے کمی کا فیصلہ
مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے کمی کا فیصلہ
😂
❤️
😮
🙏
🥰
14