Lodhran Today
February 28, 2025 at 07:04 PM
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے گریڈ 19 کے محمد حنیف کو ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ بورڈ آف ریونیو پنجاب تعینات کردیا گیا ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن محمد راشد کو ڈائریکٹر مانیٹرنگ پبلک پراسیکشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا گیا ایڈیشنل سیکرٹری پی سی بی ایل فاروق صادق کو ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن تعینات کردیا گیا ڈپٹی سیکرٹری محکمہ جنگلات قیصر عباس رند کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل فیصل آباد ڈوپلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا پنجاب فوڈ اتھارٹی سے محمد شایان علی جاوہ کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سیالکوٹ سید ایوب بخاری کو ڈی جی پی ایچ اے سیالکوٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل بہاولپور محمد احمر علی کو ڈائریکٹر پی ایچ اے بہاولپور کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
Image from Lodhran Today: پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے   گریڈ 19 کے محمد حنیف کو ڈائریکٹر لینڈ ...

Comments