Lodhran Today
March 1, 2025 at 01:38 PM
🌙 *چاند دیکھنے کی دعا پڑھنا* اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللّٰهُ *(ترجمہ: اے اللہ! اس چاند کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور ہمیں ان کاموں کی توفیق عطا فرما جن سے تو راضی ہو۔ اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔)*
❤️ 👍 5

Comments