Novelistic_Mårèé🦋
February 27, 2025 at 03:39 AM
♡ اللہ تعالیٰ کو یوں پکاریں جیسے انبیاء نے پکارا ہے! امام مالک رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ دعا میں اللہ تعالی کو یوں کہنا کیسا ہے : يا سيدي! اے میرے سردار! ؟؟؟ تو فرمایا : اسے اسی طرح دعا کرنی چاہیے جیسے انبیاء نے دعا کی ہے : رَبَّنَا. ’’اے ہمارے رب! (شرح مختصر الكبير للأبهري : ٤/ ٤٨٧) > Novelistic Maree♡
❤️ 👍 🤍 19

Comments