Novelistic_Mårèé🦋
February 27, 2025 at 03:41 AM
اکثر ہم تکلیف میں بے چین ہوجاتے ہیں ہماری رگ رگ محو دعا ہوتی ہے کہ کب ہم اس تکلیف سے نجات پاٸیں اور سکون پانے کے لیے تڑپتے بلبلاتے اور گڑگڑاتے ہیں لیکن ہم شاید بھول جاتے کہ وہ "رب" ہمارے صبر ڪے لمحات، روتی ہوئی آنڪھیں، ڪپڪاتے ہوئے ہونٹ ، درد سے بیتے لمحات وہ سجدوں میں جھڪنے والا سر اور وہ تڑپ میں رہنے والا دل ڪچھ بھی نہیں بھولتا...!! وہ ہماری آہ و پکار دیکھ بھی رہا ہوتا ہے اور سن بھی رہا ہوتا ہے بس ہمارے اندر صبر اور استقامت ہونا چاہیے وہ رب ضرور اپکی ہر تڑپ اور تکلیف کو دور کردے گا > Novelistic Maree♡
❤️ 👍 🤲 💖 🤍 🩷 22

Comments