Novelistic_Mårèé🦋
February 27, 2025 at 03:41 AM
. جب بھی میں نے اس رب کو پکارا اس نے مجھے جواب دیا۔ پھر تم کیسے کہہ سکتے ہو وہ رب سنتا نہیں ہے؟ وہ رب تو قرآن میں خود فرماتا ہے میں ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔اگر تمہاری دعا کی قبولیت میں دیر کی جا رہی ہے اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ وہ رب سنتا نہیں ہے۔وہ اپنے ہر بندے کی سنتا ہے۔بس سہی وقت پر وہ اسے اس چیز سے نواز دیتا ہے۔تم بھی صبر رکھو اور سہی وقت کا انتظار کرو تمہیں بھی تمہاری مطلوبہ چیز سے نواز دیا جائے گا۔ تمہارے صبر کا انجام بہت خوبصورت ہو گا۔اور تم خوشی سے مسکرا اٹھو گے۔وہ رب ہرگز بھولنے والا نہیں ہے۔پس تم یقین کے ساتھ مانگتے رہو اس یقین میں کمی نہ لانا اس رب پر بھروسہ رکھنا وہ رب تممہارا یقین ٹوٹنے نہیں دے گا۔!! ~🌿🤍🕊🔐 > Novelistic Maree♡
❤️ 👍 💖 🤍 🩷 25

Comments