Ajaz Computers

6.0K subscribers

Verified Channel
Ajaz Computers
February 20, 2025 at 09:50 AM
اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند سے کمپیوٹر سیکھ کر بہت سے طلبہ و طالبات اپنے اپنے علاقے میں کمپیوٹر کے فیلڈ میں بہترین اور پروفیشنل کام کر رہے ہیں، اور اس فن کو اپنا ذریعۂ معاش بناکر اچھی خاصی ارننگ بھی کر رہے ہیں، کچھ تصاویر آپ سے شیئر کی جارہی ہیں جن میں ان کا نام، کام ایڈریس اور رابطہ نمبر بھی موجود ہیں اگر آپ کو کوئی کام کرانا ہو تو ان کے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں. اور اگر آپ خود کمپیوٹر سیکھ کر اس طرح کا کام کرنا اور اپنا ذریعۂ معاش بہتر بنانا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں. 7017816253 محمد اعجاز قاسمی ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند گھر بیٹھے آن لائن کمپیوٹر کورس کرنے کے لیے میرے موبائل ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں My Mobile App Link is Here 👇 https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca اس طرح کی CDR File ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے میرے ویب سائٹ کو وزٹ کریں My Website Link 👇 www.ajazcomputers.com
👍 ❤️ 4

Comments