Ajaz Computers
February 21, 2025 at 02:35 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آج بتاریخ 21 فروری 2025 آپ تمام احباب کی دعاؤں سے عمرہ کے سفر پر روانہ ہورہا ہوں الحمدللہ
7 مارچ 2025 کو سفر سے واپسی کا ارادہ ہے، آپ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند
❤️
🤲
👍
21