Pakbond

17.6K subscribers

Verified Channel
Pakbond
February 28, 2025 at 08:14 PM
معزز صارف، پاک بانڈ نے ایک نیا پیکج لانچ کیا ہے جس میں پاک بانڈ ایپ سے تمام ایڈورٹائزمنٹ ایک سال کے لیے ختم کر دی جائے گی۔ یے پیکج ان لوگوں کے لیے مفید ہے جنہیں زیادہ بانڈ اسٹور کرنے کی لمٹ یا دوسرے پیڈ فیچر نہیں چاہیے اور وہ بس ایڈورٹائز ختم کرنا چاہتے ہیں۔ پیکج کی قیمت انتہائی کم رکھی گئ ہے *صرف 100 روپے پورے سال کے لیے*۔ یے ایک لمٹیڈ ٹائم آفر ہے، یے اپڈیٹ اگلے 7 دنوں میں پلے اسٹور پر دستیاب ہوگی اور پیکج پاک بانڈ ایپ کے اندر سے ہی لگایا جا سکے گا۔ اچھا یا برا، اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور ہمیں اپنا فیڈ بیک ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔ *wa.me/pakbond* پاک بانڈ استعمال کرنے کا شکریہ۔
Image from Pakbond: معزز صارف، پاک بانڈ نے ایک نیا پیکج لانچ کیا ہے جس میں پاک بانڈ ایپ سے...
👍 ❤️ 🙏 😂 😮 😢 66

Comments