I Am Quetta
February 26, 2025 at 08:13 PM
پشین کلیم اللہ ہسپتال میں رمضان کے دوران ہر جمعہ کو مفت میڈیکل چیک اپ اور لیبارٹری ٹیسٹ فراہم کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ، مستحق افراد کو مفت دوائیاں بھی دی جائیں گی۔ Contact: 0313-2111150 / 0313-8444498
Image from I Am Quetta: پشین کلیم اللہ ہسپتال میں رمضان کے دوران ہر جمعہ کو مفت میڈیکل چیک اپ ...
❤️ 👍 🌹 💗 🔥 😮 41

Comments