Mufti Waseem Madani
February 19, 2025 at 03:21 PM
بعض لوگ رزق کی طرح ہوتے ہیں ، جنھیں پاکر تازگی ملتی ہے ، زندگی میں بہار آتی ہے ۔ جو آپ کا رزق ہیں اُنھیں ضائع نہ ہونے دیں ، اُن کی قدر کریں ؛ ناقدری کی وجہ سے چھنا ہوا رزق کم ہی واپس آتا ہے ۔ صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ! خاک راہ حجاز لقمان شاہد 19.2.2025 م
❤️ 🌹 👍 ♥️ 💓 💗 💚 💞 💯 😢 43

Comments