Mufti Waseem Madani
February 20, 2025 at 02:02 PM
"جو گزرے ہوئے آئمہ میں سے کسی امام کے پاس بیٹھنا چاہتا ہو اور متقدمین شیوخ میں سے کسی شیخ سے بات چیت کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ اس امام کی لکھی ہوئی کتب پڑھے اور ان میں غور و فکر کرے تو وہ اس امام کو خود سے مخاطب پائے گا اس حال میں کہ وہ اس کو سکھا رہا ہو گا اور اس کی رہنمائی کر رہا ہو گا."
( مفاتیح لطلب العلوم - نزار حمادی : ٢٨ )
آپ کس امام سے ملنے کی خواہش رکھتے ہیں؟
❤️
♥️
💚
🥰
😊
🙏
🤍
🥲
29