محبین دار العلوم دیوبند
February 19, 2025 at 05:18 AM
ہائے! اللہ کس قدر عظمت والا ہے!
ایک خاتون 90 برس کی عمر تک مسلمان نہیں ہوئی،اور محض دو ماہ پہلے اسلامک کلچرل سینٹر (لندن) میں اسلام سے وابستہ ہو گئی،اور لگ بھگ دو ہفتے پہلے اس کا انتقال ہو گیا۔گویا 90 برس کی بھری پری عمر کے دوران بس وہ ماہ ہی حالت اسلام میں رہی۔
سو ہم دعاگو ہیں کہ اے اللہ! ہمیں اپنی رحمت کے جھونکوں سے محروم نہ کرنا،اور ہم تجھ سے خاتمہ بالخیر (بالایمان) طلب کرتے ہیں!

❤️
😭
7