Muhammad Owais Raza Qadri
February 25, 2025 at 10:54 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ صاحبو! رشتے نصیب والوں کو ملتے ہیں، اپنے بچوں پر ایک مہربانی ضرور کیجیے کہ اپنی انا کی تسکین کی خاطر ان سے رشتے نہ چھینیے، ان کے مَن میں محبت اور خیرخواہی کے بیج بوئیں تاکہ ان کی زندگی محبت کے پھولوں سے سدا مہکتی رہے ہم منفی سوچ اپنا کر لوگوں کو چھوڑ، اپنوں میں بھی اپنا کردار داغ دار کر رہے ہوتے ہیں اور ایسا کرنے سے نبی کریمﷺ نے بھی منع فرمایا ہے، اس لیے اچھا سوچیں اللہ کریم صالح سوچ عطا فرمائے اَللّٰهُمَّ فَرِّجْ هَمَّ الْمَهْمُوْمِيْنَ، وَنَفِّسْ كَرْبَ الْمَكْرُوْبِيْنَ، وَاقْضِ الدَّيْنَ عَنِ الْمَدِيْنِيْنَ، وَاشْفِ بِلُطْفِكَ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَ، وَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَ، وَارْحَمْ مَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَ اَللّٰهُمَّ يَا وَاسِعَ الْعَطَاءِ، وَيَا مُنْزِلَ الشِّفَاءِ، وَيَا رَافِعَ الْبَلَاءِ، وَيَا مُجِيْبَ الدُّعَاءِ، اَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَشِفَاءَكَ وَعَافِيَتَكَ عَلَيْنَا وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ، يَا رَبَّ الْعَالَمِيْنَ اَللّٰهُمَّ ارْفَعْ عَنَّا الْبَلَاءَ، وَادْفَعِ الْوَبَاءَ عَنْ أُمَّةِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍﷺ، وَأَنْزِلْ رَحْمَتَكَ وَلُطْفَكَ عَلَى الْعِبَادِ، وَاحْفَظْ بِلَادَنَا وَبِلَادَ الْمُسْلِمِيْنَ مِنْ كُلِّ شَرٍّ إِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا تمام احباب محبت سے کثرت کے ساتھ شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضورﷺ کے قرب کا ذریعہ ہو https://www.youtube.com/@SyedBilalQadri236
❤️ 3

Comments