Muhammad Owais Raza Qadri
February 25, 2025 at 10:55 AM
`کثرت سے درود شریف پڑھنے والوں کو حضور پاک ﷺ کتنے انعامات سے نوازتے ہیں ؟` 😇 حضورﷺ کا اسکو خواب میں دیدار کروانا🌹 حضورﷺ کا اسکو ظاہری دیدار کروانا🌷 حضورﷺ کا اس سے محبت فرمانا 💞 حضورﷺ سے اسکو محبت ہو جانا ❤‍🩹 حضورﷺ کا اس پر خاص توجہ فرمانا💞 حضورﷺ کا حاجات پر نظرِ رحمت فرمانا❤️ حضورﷺ کا وقت موت اپنا جلوہ دکھانا 🤍 حضورﷺ کا قبر کو اپنے نور سے جگمگانا❤️ حضورﷺ کا قیامت کے دن ہاتھ ملانا 🥰 حضورﷺ کا بروز قیامت قرب عطا فرمانا❤️ حضورﷺ کے کندھے مبارک کا چھو جانا 😍 حضورﷺ کا اسکو آب کوثر کا جام پلانا 😘 حضورﷺ کا خاص غلاموں میں شامل فرمانا❤️ حضورﷺ کا اسے پل صراط پار کروانا❤️ حضورﷺ کا اسکے ایمان کی گواہی دینا 🥹 حضورﷺ کا اس کی شفاعت فرمانا 💚 حضورﷺ کا جنت میں پڑوس عطا فرمانا🤗 حضورﷺ کا اسکو خصوصی قرب ملنا ❤‍🩹 حضورﷺ کا اسکا میزان نیکیوں سے وزنی فرمانا❤️ 🌹🌹🌹 صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹
❤️ 😂 4

Comments