Rahimia | رحیمیہ
February 20, 2025 at 04:03 PM
دینِ اسلام کے جامع اور مکمل نظام کی توضیح و تشریح پر مبنی صحیح ترین احادیثِ رسول اللہ ﷺ پر مشتمل امام بخاریؒ کی مایۂ ناز تصنیف ’’صحیح بخاری‘‘ کی تقریبِ تکمیل کے موقع پر *درسِ صحیح بخاری شریف* *مدرس* شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 3؍ شعبان المعظّم 1446ھ / 2؍ فروری 2025ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇 ✔️ خطبے میں زیرِ مطالعہ احادیث و آیات کے مضامین کا خلاصہ ✔️ وحیٔ الٰہی کے سات شعبے اور نبی اکرم ﷺ کی خصوصیت ✔️ حدیث کی تعریف اور جمع و تدوین ✔️ جھوٹی حدیثیں گھڑنے کی ابتدا اور محدثین کی کاوشیں ✔️ علمِ حدیث پر پہلی مرتب و مدوّن شدہ کتاب ✔️ دورِ عروج میں انسانی سماج کی تشکیل کے ممکنہ علوم کی تدوین کی تکمیل ✔️ صحیح بخاریؒ کی تصنیف کا پسِ منظر ✔️ صحیح بخاریؒ کی ابواب بندی، باہمی ربط اور مضامین کا جامع خلاصہ ✔️ آخری باب: بَابُ قَوْلِ اللّٰہِ تَعَالٰی: (وَنَضَعُ الْمَوَازِینَ الْقِسْطَ) کی توضیح و تشریح ✔️ ’’القسط‘‘ کی وضاحت ✔️ آخری حدیث کی سند نیز سلسلۂ سند کی ضرورت و اہمیت ✔️ آخری حدیث: ’’کلمتان حبیبتان إلی الرّحمٰن خفیفتان علی اللّسان، ثقیلتان فی المیزان، سبحان اللّٰہ وبحمدہ، سبحان اللّٰہ العظیم‘‘ کی جامع تشریح ✔️ ان دو کلموں کی تین خصوصیات کی عجیب شان (امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی توضیح) مکمل درس سننے کے لیے درجِ ذیل لِنکس پر کلک کیجیے 👇 یوٹیوب https://www.youtube.com/live/TwasLSot78Q?si=ZGIGp_grrugy1ZKH فیس بُک https://www.facebook.com/share/v/1CjXFURWWq/ بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ https://web.facebook.com/rahimiainstitute/ https://www.youtube.com/@rahimia-institute *منجانب: رحیمیہ میڈیا*
❤️ 👍 27

Comments