Sarfraz Bugti
February 20, 2025 at 12:05 PM
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو ہدایت دی ہے کہ ہنگلاج نانی مندر آنے والے ہندو یاتریوں کے لیے بہترین سہولیات، مکمل سیکیورٹی اور دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے۔ ان کی حفاظت، آرام اور خوشگوار تجربے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ یاتریوں کا سفر یادگار رہے۔

❤️
👍
3