اردو تحـــــــاریــــــر💌 📚📝
February 24, 2025 at 05:05 PM
*آج رات سے 1 مارچ کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں معتدل اور کہیں موسلادھاربارش ژالہ باری جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جس کی تفصیلات نیچے دی گئی ہیں۔* *بلوچستان* صوبے کے مختلف مغربی اور شمالی علاقوں آج رات سے جمعہ کے دوران بلوچستان کے بیشتر مغربی و شمالی علاقوں دالبندین یاکمچ خاران نوشکی قلات مستونگ کوئٹہ ژوب چمن پشین زیارت مسلم باغ قلعہ عبداللہ قلعہ سیف اللہ ہرنائی لورالائی بارکھان ڈیرہ بگٹی کوہلو سوئی سبی کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل بارش کا امکان ہے۔ *خیبرپختونخوا* آج رات سے جمعہ کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا کوہاٹ بنوں لکیمروت کرک پشاور مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار صوابی چارسدہ نوشہرہ ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن کوہستان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل تو کہیں موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان اس دوران مختلف وسطی بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان اس دوران 30 سے 40mm تک بارش ہو سکتی ہے بالائی علاقوں سوات کالام مالم جبہ دروش چترال ناران کاغان میں اچھی برفباری ہوگی۔ گلگت_بلتستان کل سے 1 مارچ کے دوران بیشتر وادیوں میں شدید برفباری ہوگی۔ *آزادکشمیر* کل سے جمعرات کے روز بیشتر علاقوں مظفرآباد نیلم راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال برنالہ میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان اس دوران 20 سے 30mm تک بارش کا امکان ہے ساتھ شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔ *پنجاب* *بالائی_علاقوں_پنجاب* کل شام سے جمعرات کے دوران بیشتر علاقوں راولپنڈی اسلام آباد اٹک پنڈیگھیب کلرسیداں واہ کینٹ ٹیکسلا حسن ابدال گوجرخان چکوال گجرات گجرانوالہ جہلم سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد دیپالپور چونیاں جھنگ ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ جڑانوالہ اوکاڑہ کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان ہے اس دوران بعض مقامات پر 30 سے 40mm تک بارش ہو سکتی ہے۔ *جنوبی_پنجاب* کل سے جمعہ کے دوران بیشتر علاقوں ملتان خانیوال وہاڑی میلسی حاصلپور بہاولپور تونسہ فورٹمنرو لیہ بھکر کوٹ ادو چوک اعظم فاضلپور جامپور ڈیرہ غازی خان مظفرگڑھ ظاہرپیر رحیم یار خان فورٹعباس پاکپتن بہاولنگر چشتیاں کمالیہ میاں چنوں دنیاپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے۔ *سندھ* بدھ اور جمعرات کے روز مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھائے رہنے جبکہ اس دوران چند مقامات پر بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
👍 ❤️ 😮 😂 🙏 27

Comments