Sisters in Arms
February 25, 2025 at 01:05 PM
*پاک فوج کی کاوش سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہاڑی گہل کی تزئین و آرائش مکمل* گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ہاڑی گہل کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا جس کی افتتاحی تقریب 24 فروری کو منعقد ہوئی! منعقدہ پروقار تقریب میں کمانڈر 6 اے کے بریگیڈ ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی، اور ڈی ای او باغ نے خصوصی شرکت کی ! اس منصوبے کے تحت سکول کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا تاکہ طالبات کو ایک بہتر تعلیمی ماحول میسر آ سکے! سکول کی تزئین و آرائش پر طالبات، اساتذہ اور مقامی افراد نے پاک فوج کے اس اقدام کو بے حد سراہا ! مقامی کمیونٹی کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ بچیوں کے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا اور ایک محفوظ و خوشگوار تعلیمی ماحول فراہم کرے گا جس پر پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہیں !
❤️ 👍 ♥️ 🇮🇳 🏳️‍🌈 13

Comments