ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
February 25, 2025 at 06:58 AM
بارات دلہن کے دروازے پر پہنچی تو ہر طرف خوشی کا سماں تھا۔ دُلہا گھوڑی پر سوار تھا، چہرے پر مسکراہٹ لیے، سب کی نظریں اسی پر جمی تھیں۔ لیکن اچانک ایک انہونی ہوگئی۔ دُلہا اچانک جھکنے لگا، اُس کا جسم گھوڑی پر ہی ڈھلک گیا۔ قریب کھڑے لوگ گھبرا گئے، فوراً آگے بڑھ کر سہارا دیا۔ معلوم ہوا کہ دُلہا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ آناً فاناً اُسے اسپتال لے جایا گیا، مگر وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ خوشیوں بھرا دن، ایک پل میں ماتم میں بدل گیا۔ آپ کس غلط فہمی میں ہیں؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موت صرف بیماری یا بڑھاپے میں آتی ہے؟ نہیں! موت کسی بھی لمحے، کسی بھی حالت میں آسکتی ہے۔ خوشیوں کے بیچ بھی، زندگی کی سب سے حسین گھڑی میں بھی۔ ہر وقت تیار رہیں، زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ `╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎` ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝ `╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390
😢 ❤️ 5

Comments