ᴹ᭄𝑺𝒊𝒌𝒂𝒏𝒅𝒂𝒓 ᴮᴴᴬᴵ
February 27, 2025 at 08:22 AM
اک بوسہ جس نے اربوں ڈالرز کا صہیونی پروپیگنڈا لمحے میں زمیں بوس کر دیا ہے، وہ اک بوسہ جس نے منظر غیر ملکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہلچل مچا دی ہے۔ وہ اک بوسہ جس نے زرد صحافت کے بدنما چہرے پر تاریخی تھپڑ رسید کیا ہے۔ نیوزی لینڈ سے امریکا تک سوشل میڈیا صارفین اس تصویر اور ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اچھا، یہ ہیں وہ دہشت گرد، جن کے ساتھ 500 دن گزارنے والا قیدی رخصتی کے وقت ان کے ماتھا چوم رہا ہے!!
`╭•➻❥︎●⃝✨────────•❥︎`
ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝
`╰┈─➤` 𝙼𝚛. 𝚄𝚖𝚎𝚛 03145907390

❤️
🌹
4