⚝⏤͟͟͞⬦𝐃𝛆֟፝⃔͜є℘⃖ ♡ 𝐅𝛆֟፝⃔͜єɭı͜͡ıη๋𝐠็ ⚝🖇️🎻♥️
February 28, 2025 at 03:22 PM
*`اہل قرآن`* 🤍🪷
*`جانتے ہیں اہل القرآن کون ہوتے ہیں؟`*
*جو دوسروں کا برا نہیں سوچتے،*
*جو مشکل حالات آنے پر واویلا نہیں کرتے،*
*جو حاسد نہیں ہوتے،*
*جو سازشی نہیں ہوتے،*✨
*جو سازشیں کریں،*
*دوسروں کی غیبت چغلیاں کریں،*
*طعنہ زنی کریں*
*وہ اہل القرآن نہیں ہو سکتے۔*
*اہل القرآن تو "اللّٰه" والے ہوتے ہیں۔*
*جو `"اللّٰه"` کی مانتے ہیں۔* 🫀
*اگر کوئی خود کو قرآن کا طالب علم کہتا ہو*
*اور وہ سازشی بھی، ہو حاسد بھی،* *دوسروں کی ٹوہ میں بھی لگا رہتا ہو ،*
*وہ قرآن کو رٹنے والا تو ہو سکتا ہے* *لیکن اہل القرآن نہیں ہو سکتا.!!*🥺❤🩹
*✨⃝⃪🦋⎯꯭̽✫𝄟༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊*
❤️
👍
💞
💯
😮
🥺
🫀
32