Urdu Motivation 💌
24.6K subscribers
About Urdu Motivation 💌
السلام علیکم اس گروپ میں صرف Urdu Motivation کے متعلق ہی مواد شئیر کیا جاتا رہے گا۔ صرف اردو شاعری کے لیے الگ گروپ تشکیل دیا گیا ہے۔ کمپیوٹر اینڈ ٹیکنالوجی سے متعلق مواد کے لیے الگ سے گروپ تشکیل دیا ہوا ہے۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
مجھے وہ لوگ پسند ہیں.. جو اپنی عزت کرتے ہیں دوسروں کا احترام کرتے ہیں گہری باتیں کرتے ہیں کچھ بھی شائستگی سے پوچھتے ہیں ذوق و شوق سے مذاق کرتے ہیں خلوص سے معذرت کرتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں... سعد کی دنیا
داماد ہونا ، پھر نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا داماد ہونا ، پھر امام الانبیاء علیہ السلام کا داماد ہونا ، پھر دو بار داماد ہونا یہ اعزاز حضرت عثمان بن عفان کا ہے ❤️
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈• "مجھے پسند نہیں, بےشمار میں شمار ہونا۔ "میرے نزدیک محبت بھی لاشریک ہونی چاہئے ایک سے ہو اور خالص ہو 🙂🙌🖤 سعد کی دنیا
> 🙃 🙈آپ کونسی کلاس میں پڑھتے ہیں؟ 😁 _*کلاس 5۔ 💜*_ _*کلاس 6۔ 💙*_ _*کلاس 7۔ 🩵*_ _*کلاس 8۔ 💚*_ _*کلاس 9 💛*_ _*کلاس 10۔ 🧡*_ _*کلاس 11۔ ❤️*_ _*کلاس 12۔ 🖤*_ `نہیں پڑھتا 😭` `یونیورسٹی جاتا ہوں۔🫣` `جاب کرتا ہوں۔`😍 _تمام یوزر لازمی ری ایکٹ کریں، ایک آئیڈیا ہے اس لیے سروے ضروری ہے۔_
کیا مارکیٹ میں ایسی کوئی دوائی ہے جس کا گروپ میں چھڑکاؤ کریں تو بے ہوش😴 پڑی روحیں جاگ اُٹھیں اور پوسٹوں پر ری ایکٹ کرنے لگیں😒🙄
سادگی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کے پاس کوئی چیز کم ہے، بلکہ یہ ہے کہ آپ کو زیادہ کی نمائش کی ضرورت نہیں۔ جو لوگ اندر سے مطمئن ہوتے ہیں، وہ باہر سے سادہ ہوتے ہیں۔ نہ دکھاوا، نہ بناوٹ — بس اصل زندگی، اصل چہرہ، اصل انسان۔ سادگی وہ خوبی ہے جو وقت کے ساتھ نایاب ہوتی جا رہی ہے، لیکن یہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ خوبصورت بناتی ہے۔"
"زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پر ختم ہوجانے والا ایک مختصرترین عمل ہے، جو شروع مٹی کے اوپر ہوتا ہے، لیکن ختم ہمیشہ مٹی کے نیچے ہوتا ہے. خاک سے بنے انسان کو تب تک سمجھ نہیں آتی، جب تک خاک کی خوراک نہیں ہوجاتا"۔ سعد کی دنیا
*"أحيانًا، لا نحتاج إلى يد تمسك بنا، بل إلى قلب يفهمنا."* کبھی کبھی، ہمیں صرف ایک ہاتھ کی ضرورت نہیں ہوتی جو ہمیں پکڑے، بلکہ ہمیں ایک دل کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمیں سمجھتا ہو 🩶🩵
ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ کر گئے تو....... یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر.
