Al Aqsa Media Jammu Kashmir
February 20, 2025 at 08:55 AM
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر*
*Al-Aqsa Media Jammu Kashmir*
🍁🍁🍁
*رام بن : آگ لگنے سے 7 رہائشی مکان جل کر خاکستر*
*جموں : 20 فروری 2025ء*
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں آگ لگنے سے 7 رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گئے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگ بانیہال کی سید پورہ بستی میں ایک گھر میں لگی۔جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی مکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم واقعے میں 7 مکان جل کر خاکستر ہو گئے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
🥀🥀🥀
♻️ *Whatsapp channel :*
https://whatsapp.com/channel/0029Vax4Koj8vd1Htp3mxU3n
🌐 *Telegram channel :*
https://t.me/AlAqsaMediaOficialll
💠 *Signal Channel :*
https://signal.group/#cjqkiopm03c26ywsolg6rgcg_q1qfbof4h9rzfpj9r7qjaurehcmj9w3wpw78ys9-HjPnNxu