
Al Aqsa Media Jammu Kashmir
February 27, 2025 at 07:56 AM
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر*
*Al-Aqsa Media Jammu Kashmir*
🍁🍁🍁
*راجوری اور جموں میں قابض بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں*
*جموں : 27 فروری 2025ء*
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیرِقبضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے راجوری اور جموں اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہیں ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری کے سندربنی سیکٹر کے گاؤں پھل اور ضلع جموں کے اکھنور سیکٹر کے علاقے کیری بٹل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائیاں شروع کی ہیں ۔آخری اطلاعات ملنے تک دونوں علاقوں میں فوجی کارروائیاں جاری تھیں ۔
🥀🥀🥀
♻️ *Whatsapp channel :*
https://whatsapp.com/channel/0029Vax6yTs4Y9lnLhAd6v2l
🌐 *Telegram channel :*
https://t.me/AlAqsaMediaOficialll
💠 *Signal Channel :*
https://signal.group/#cjqkiopm03c26ywsolg6rgcg_q1qfbof4h9rzfpj9r7qjaurehcmj9w3wpw78ys9-HjPnNxu