Al Aqsa Media Jammu Kashmir
Al Aqsa Media Jammu Kashmir
February 28, 2025 at 01:36 PM
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *تمام اہل اسلام کو ماہ اصلاح و صوم و جہاد رمضان المبارک کی آمد پر دلی طور پر مبارک باد : جموں کشمیر لبریشن الائنس* تمام اہل اسلام کو ماہ اصلاح و صوم و جہاد رمضان المبارک کی آمد پر دلی طور پر مبارک باد ، رمضان المبارک کی نورانی ساعتوں میں اپنی نیک دعاؤں میں دنیا بھر میں پنجہ کفار میں جکڑے ہوئے مظلوم و محکوم مسلمانوں کو ضرور یاد رکھیں ، ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر لبریشن الائنس کے ترجمان سجاد میر نے سری نگر سے جاری ایک بیان میں کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اور ہندوستان میں ہندوتوا شیطانی قوتیں مسلمانوں کی مسلسل نسل کشی کر رہی ہیں ۔ ہندوستان امریکی و اسرائیلی آشیرباد سے مقبوضہ ریاست جموں کشمیر پر فوجی طاقت کے بل بوتے پر اپنے جابرانہ قبضے اور جارحانہ تسلط کو مستحکم کرنے کیلئے کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے ۔ نہتے اور بے بس اہل کشمیر نصرتِ الٰہی کے بل بوتے پر پتھروں سے جدید اسلحے سے لیس ظالم و غاصب ہندوستانی افواج کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ اہل جموں کشمیر نے اپنے جگر گوشوں کے مقدس لہو سے کوچہ و بازار ، چوٹیوں ، وادیوں میں شمع آزادی کو فروزاں کیا ہوا ہے ، تمام تر ہندوتوا مظالم کے باوجود غیور اہلیانِ جموں کشمیر گزشتہ سات دہائیوں سے ہندوستانی استعمار کے مدمقابل پیکر صبر و استقامت بنے ہوئے ہیں ۔ سجاد میر نے کشمیری عوام سے خصوصی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کہ وہ رمضان المبارک میں اپنے گردونواح میں مستحق افراد ، یتامیٰ ، بیوگان ، مساکین بالخصوص شہداء کرام ، اسیروں کے گھرانوں کا خصوصی خیال رکھیں اور اپنے سحر و افطار کی اخلاص بھری دعاؤں میں دنیا بھر کے جہادی محاذوں میں کفار سے نبردآزما مجاہدینِ اسلام کو بھی خصوصی طور پر یاد رکھیں ۔ الحمداللہ ہم نے اپنی اس مقدس تحریک کو خود ہی شروع کیا تھا تاحصولِ منزل خود ہی جاری رکھنا ہے ان شاء اللہ ۔ اللہ تعالٰی ہمارے اعمالِ صالحہ کو قبول و منظور فرمائے اور ماہ رمضان کو ہمارے لیے ذریعہ نجات بنائے ۔ آمین 🥀🥀🥀 ♻️ *Whatsapp channel :* https://whatsapp.com/channel/0029Vax6yTs4Y9lnLhAd6v2l 🌐 *Telegram channel :* https://t.me/AlAqsaMediaOficialll 💠 *Signal Channel :* https://signal.group/#cjqkiopm03c26ywsolg6rgcg_q1qfbof4h9rzfpj9r7qjaurehcmj9w3wpw78ys9-HjPnNxu

Comments