Al Aqsa Media Jammu Kashmir
Al Aqsa Media Jammu Kashmir
March 1, 2025 at 09:52 AM
*الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر* *Al-Aqsa Media Jammu Kashmir* 🍁🍁🍁 *کشتواڑ میں برفانی تودہ گرا* *سری نگر : 01 مارچ 2025ء* بھارت کے غیرقانونی طور پر زیرِقبضہ جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے علاقے بیگ پورہ میں ایک برفانی تودہ گرا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ تودہ گرنے سے کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارشوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔قابض حکام نے پہلے ہی لوگوں کو برفانی تودے گرنے کے بارے خبردار کیا تھا ۔ 🥀🥀🥀 ♻️ *Whatsapp channel :* https://whatsapp.com/channel/0029Vax6yTs4Y9lnLhAd6v2l 🌐 *Telegram channel :* https://t.me/AlAqsaMediaOficialll 💠 *Signal Channel :* https://signal.group/#cjqkiopm03c26ywsolg6rgcg_q1qfbof4h9rzfpj9r7qjaurehcmj9w3wpw78ys9-HjPnNxu

Comments