IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 27, 2025 at 09:42 AM
*🇵🇰🔵📌اپوزیشن گرینڈر الائنس کے زیر اہتمام آئین کی بالادستی کے عنوان سے دو روزہ قومی کانفرنس*
*تھانہ سیکرٹریٹ کی پولیس نے ہوٹل کے مینجر سے وقوعہ سے متعلق بیان ریکارڈ کر لیا،ذرائع*
*یہ تمام افراد ہماری اجازت کے بغیر ہوٹل کی حدود میں داخل ہوئے ہیں،تمام سیاسی رہنماؤں نے ہوٹل میں داخل ہو کر ہال پر قابض ہوگئے ہیں، ہوٹل مینجر،*
*پولیس وقوعہ سے بیان ریکارڈ کرنے کے بعد رپورٹ لے کر روانہ، زرائع*
*اپوزیشن گرینڈر الائنس کی تمام قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان، زرائع*🔥🏏💫
*M F S*
🙏
1