
IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
2.4K subscribers
About IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
*_Imran khan official squad_* *_Join us_* *_Niklo pakistan k leye_* *_Niklo Imran Khan k leye_* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 *_Created by_* *_Jutt.Rajput_* ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ *_Social media Cell_* 🐱
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*_جس کو چاند🌙 نظر نہیں آیا وہ مجھے اور خان صاحب کوں دیکھ لے🤭_*

_*🪀رمضان شریف میں ہر بننے والی چیزیں ہم مزے سے کھاتے ہیں ۔۔ 🤔ہمارا پاکستان بھی رمضان شریف میں بنا تھا 🤫*_

*_میرے پاکستانیو تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک مبارک ہو_* 🫶🏻🥰💐🤲🏻🫶🏻

🪀 _*اگر ٹرمپ کی کال آئے تو کہہ دینا کہ ہم اعتکاف پر بیٹھے ہیں🥱*_ *_شہبازشریف اور عاصم منیر کی وزارت خارجہ کو ہدایت۔۔۔!!_*

- *_ایک طرف رمضان کی خوشی اور دوسری طرف آپ لوگوں کے قید ہونے کا غم_* 🤧😂" ༄ⁱᵐ᭄✿NAYAB ࿐

*سچ بولنے پر 4 اینکرز کو آف ائیر کر دیا گیا۔* *کاشف عباسی ARY، اکبر باجوہ GNN، جبیب اکرم SUNO اور خالدجمیل ABN نیوز، ان تمام اینکرز کو اس لیے آف ائر کیا گیا کیونکہ یہ عوام کے سامنے سچ بیان کرتے ہے، اور سچ سے اس حکومت کو خوف آتا ہے یہ مینڈیٹ چور حکومت پاکستانیوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکے ڈال رہی ہے پہلے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا پھر پرامن احتجاج کا حق چھینا اب آزادی اظہار رائے بھی چھین رہی جس کے لیے باقاعدہ پیکا ایکٹ میں ترمیم کی گئی ہے۔* *M F S* #مافیا_راج_نامنظور #PakistanUnderFascism


*🛑بریکنگـــ نیــوز🔰* *_سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ کل ہے ♥️_*

*🛑میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر لگائے گئے الزامات جمہوریت کے لیے میری لڑائی کو خاموش کرنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت کے زوال کے بہت دور رس نتائج ہیں۔ عدم استحکام کا شکار پاکستان علاقائی سلامتی اور تجارت میں خلل ڈالتا ہے۔دنیا کو اس بحران کو تسلیم کرنا چاہیے۔پی ٹی آئی کے 103 کارکنوں اور عہدیداروں کو فوجی عالتوں سے سزا سنائی گئی ہے جو کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے کنونشنز،بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ سمیت بین الاقوامی برادری نے ان ٹرائلز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔* *عمران خان* ✍️💚⚪

__Ramadan is not just a month; it's a journey of self-discovery, spiritual growth & deepening connections with loved ones. It’s a time to cleanse the soul, purify the heart & rejuvenate the spirit. Let go of the past, embrace the present & step into the future with renewed hope and unwavering faith. May this Ramadan be a transformative journey for all of us🥺🫀✨_ _As the days pass and the nights unfold, may our faith be strengthened, our prayers be answered , our heart be filled with divine blessings our fasts be rewarded, and our deeds be multiplied. May the light of faith guide our path, and we find solace in the embrace of Ramadan's tranquility.”🥺🕌✨_ _Ramadan Mubarak 🫀🌙🪐_ *Social Media head* *`Tanzeem Janesaran e imran khan`* *M F S*


*_🗯️🇧🇫پاکستانی فوج کے وسائل دہشت گردی کے سنگین خطرات سے نمٹنے کے بجائے سیاسی مخالفین جیسے پی ٹی آئی کے خلاف انتقامی کارروائی میں صرف کیے جا رہے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!_*