IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 27, 2025 at 12:58 PM
*میں اللہ پاک کا شُکر ادا کرتا ہوں کہ میری انفارمیشن بلکل جھوٹ نکلی اور اپنی اس انفارمیشن کے جھوٹ ہونے پر میں آپ سب سے معافی مانگتا ہوں ! جھوٹ بولنے والے پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو اور میں نے قوم سے جھوٹ نہیں بولا مجھے جو انفارمیشن ملی میں نے وہی بتائی یہ خبر جس بندے نے دی اس نے پہلے بھی ایک دو خبریں دی تھیں اور وہ بلکل درست ثابت ہوئی اور اسی اعتماد کی وجہ سے میں نے خطرے سے قوم کو آگاہ کیا ! میں کبھی بھی اپنی غلطی پر ڈٹ جانے والا انسان نہیں غلطی کا احساس ہے اسی لیئے پوری قوم سے معافی کا طلبگار ہوں اور ہاں گنڈا پور والی گندی گالیوں سے اجتناب کیجئے گا🙏🏻🙏🏻*
*Meter sharafat ali*