
IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 28, 2025 at 08:29 AM
✍🏻 ابو الحسن بن بطال رحمه الله فرماتے ہیں:
*"جو شخص بہت زیادہ گناہوں والا ہو اور چاہے کہ اللہ اس کے گناہوں کو بغیر کسی مشقت کے معاف کر دے، تو اسے چاہیے کہ وہ نماز کے بعد اپنی جائے نماز پر ٹھہرنے کا اہتمام کرے، تاکہ فرشتے اس کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا اور استغفار کریں۔"*
📚 [شرح صحيح البخاري (٩٥/٢)]
*M F S*