IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 28, 2025 at 09:17 AM
*🚨انسداد دہشت گردی لاہور میں نو مئی جناح ہاؤس ٫*
*عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان آتشزدگی سمیت 7 مقدمات میں سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانتوں پر سماعت*
*پراسکیوشن نے مقدمات کا ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔اعجاز چوہدری کے وکیل آج بھی دلائل کیلئے پیش نہیں ہوئے۔ہمارے سینئر وکیل میاں اشفاق دیگر مقدمات کیلیے راولپنڈی میں ہیں۔معاون وکیل*
*ضمانتوں پر فیصلہ وکلاء کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو رہا ہے۔عدالت*
*عدالت نے اعجاز چوہدری کی ضمانتوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی.*
*M F S 🇵 𝒕𝒊🇧🇫*
👍
1