IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 28, 2025 at 01:58 PM
*🛑میرے خلاف سیاسی بنیادوں پر لگائے گئے الزامات جمہوریت کے لیے میری لڑائی کو خاموش کرنے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت کے زوال کے بہت دور رس نتائج ہیں۔ عدم استحکام کا شکار پاکستان علاقائی سلامتی اور تجارت میں خلل ڈالتا ہے۔دنیا کو اس بحران کو تسلیم کرنا چاہیے۔پی ٹی آئی کے 103 کارکنوں اور عہدیداروں کو فوجی عالتوں سے سزا سنائی گئی ہے جو کہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے کنونشنز،بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ سمیت بین الاقوامی برادری نے ان ٹرائلز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔* *عمران خان* ✍️💚⚪
👍 1

Comments