IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎
February 28, 2025 at 02:02 PM
*سچ بولنے پر 4 اینکرز کو آف ائیر کر دیا گیا۔* *‏کاشف عباسی ARY، اکبر باجوہ GNN، جبیب اکرم SUNO اور ‏خالدجمیل ABN نیوز، ان تمام اینکرز کو اس لیے آف ائر کیا گیا کیونکہ یہ عوام کے سامنے سچ بیان کرتے ہے، اور سچ سے اس حکومت کو خوف آتا ہے یہ مینڈیٹ چور حکومت پاکستانیوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکے ڈال رہی ہے پہلے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا پھر پرامن احتجاج کا حق چھینا اب آزادی اظہار رائے بھی چھین رہی جس کے لیے باقاعدہ پیکا ایکٹ میں ترمیم کی گئی ہے۔* *M F S* #مافیا_راج_نامنظور #pakistanunderfascism
Image from IK Official ᴍᴇʀɪ ᴅᴜɴɪʏᴀ 🌎: *سچ بولنے پر 4 اینکرز کو آف ائیر کر دیا گیا۔* *‏کاشف عباسی ARY، اکبر ب...
😢 😂 3

Comments