
Waqas Abid (Carry Shine)
February 9, 2025 at 09:52 AM
♨️ *`UHS BDS PUBLIC ADMISSIONS 2025`*
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کی جانب سے پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 15 فروری 2025 ہے۔ جبکہ پنجاب کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں 19 فروری سے رجسٹریشن شروع ہوگی۔

👍
❤️
😢
😮
🙏
🦚
24