
Waqas Abid (Carry Shine)
6.1K subscribers
About Waqas Abid (Carry Shine)
*اپنے دوستوں کو چینل کا لنک ☝️ فارورڈ کریں* *Assalam o Alaikum!* *📚 Stay Informed, Stay Ahead! 🌟* تعلیمی رہنمائی کے لیے آپ کا مکمل پلیٹ فارم! *✨ ہماری خدمات:* 1. 📰 تازہ تعلیمی خبریں 2. 📖 میٹرک، ICS، FSC، اور FA کے لیے رہنمائی 3. 🎓 یونیورسٹی اپ ڈیٹس اور داخلہ الرٹس 4. 📅 بورڈ امتحانات کے شیڈولز اور نتائج 5. 🏆 اسکالرشپ کے مواقع 6. 📚 گیس پیپرز اور ماضی کے امتحانی پیپرز 7. 📖 روزانہ ایم سی کیوز اور جنرل نالج 8. 🕌 حوصلہ افزا اسلامی پوسٹس 9. 💼 روزگار کے مواقع کی اطلاعات ہماری کمیونٹی کا حصہ بنیں اور کامیابی کی جانب قدم بڑھائیں! 🎉 *انشاءاللہ، آپ ہمارے ساتھ سیکھیں گے اور ترقی کریں گے!* *جزاک اللہ خیر* 🔗 ہمارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! *Website:* waqasabid.com *YouTube:* youtube.com/@carryshine786 *Facebook:* facebook.com/CarryShinePK *Instagram:* instagram.com/waqasabidpk *X (Twitter):* x.com/WaqasAbidPK *Email:* [email protected]
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*پشاور بورڈ: نہم اور فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے تمام طلبہ کو انکی مرضی سے سائنس یا آرٹس میں داخلہ دیا جائے۔* کسی بھی طالب علم کو سکول انتظامیہ زبردستی سائنس یا آرٹس لینے پر مجبور نہیں کر سکتی ہے۔


*کل یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی،پنجاب بھر سکولز میں بھی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوگئی ہیں،صرف وہ سرکاری سکول جہاں بچوں نے یوم تکبیر کے حوالے سے تقریبات منقعد کرنی ہیں وہاں بھی صرف دو گھنٹے کے لئے سکول کھولنے کی اجازت ہوگی-* *7:30 - 9:30 AM*


کم ظرفی کا لیول چیک کریں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان جن کی بدولت پاکستان ایٹمی طاقت بنا، سرکاری اشتہارات میں ان کا نام اور تصویر موجود ہی نہیں ہے۔


🌟 یومِ تکبیر خصوصی اقتباس 🌟 "جب دھرتی نے تکبیر کہی، آسمان گواہ بن گیا، قوم نے جو خواب دیکھا، قدیر نے اُسے حقیقت بنا دیا۔ 28 مئی کا دن، غیرتِ ملّت کی پہچان بن گیا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان — محسنِ پاکستان، جن کی محنت سے پاکستان ناقابلِ تسخیر بن گیا!" 🇵🇰 سلام اے محسنِ وطن! 🇵🇰

نہم کلاس کی رجسٹریشن کی تاریخ 20جون تک توسیع کر دی گئی۔

السلام علیکم۔۔۔ آپ سب کو یاددہانی کروانی ھے کہ ان شآء اللّٰہ منگل *27 مئی 2025 کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال *منگل کے دن* تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی۔۔۔ آپ مفادعامہ اور اپنے صدقہء جاریہ کے لیئے اس میسیج کو آگے بھی بھیجیئے جزاک اللہ خیر۔