Waqas Abid (Carry Shine)
Waqas Abid (Carry Shine)
February 11, 2025 at 05:44 PM
طلباء کے لیے اہم اعلان! 📢 ملاکنڈ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن(Malkand Board) نے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (SSC) سالانہ اول امتحان 2025 کی تاریخ کو سرکاری طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ 📅 نئی امتحانی تاریخ: 8 اپریل 2025 ❌ پچھلی تاریخ: 5 مارچ 2025 📍 وجہ: امتحانات پہلے رمضان المبارک کے مہینے میں شیڈول تھے، جو طلباء کی سہولت کے لیے مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ/KP بورڈز کے کنٹرولنگ اتھارٹی کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔ 🔄 اپنے ساتھی طلباء کو اطلاع دینے کے لیے اس پوسٹ کو شیئر کریں!
❤️ 👍 😢 😭 13

Comments