
Waqas Abid (Carry Shine)
February 16, 2025 at 11:44 AM
*`نادرا نے پہلے سے بنے ہوئے کسی 'ب' فارم کو منسوخ نہیں کیا۔`*
10 سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر بچوں کے لئے نئی سکیورٹی خصوصیات کے ساتھ تصویر اور انگلیوں کے نشانات والا 'ب' فارم متعارف کرایا گیا ہے۔
جن بچوں کے 'ب' فارم پہلے سے بنے ہوئے ہیں، اور ان کا پاسپورٹ بنوانا ہے یا
10 سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر جن بچوں کا 'ب' فارم پہلی بار بنوانا ہے
تو والدین ان بچوں کے ہمراہ قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں یا نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں۔
پہلے سے بنے ہوئے 'ب' فارم منسوخ کرنے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
👍
❤️
💚
🙏
🇮🇱
🎉
😂
😢
😵💫
30