Waqas Abid (Carry Shine)
February 24, 2025 at 03:32 PM
♨️ *`UHS BDS PRIVATE ADMISSIONS 2025`*
*یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کی جانب سے پنجاب کے پرائیوٹ ڈینٹل کالجز میں بی ڈی ایس کیلئے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے اور اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 28 فروری 2025 ہے۔*
👍
1