"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
February 1, 2025 at 01:59 PM
ویسے تو بیٹے باپ کی زینت ہوتے ہیں لیکن حسنؑ اور حسینؑ جیسے بیٹوں کی موجودگی میں جو بیٹی باپ کی زینت ہو اُسے زینبؑ بنت علیؑ کہتے ہیں!
❤️ 🙏 6

Comments