"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
"Bazm-e-Ishq Ahlbayt"
February 3, 2025 at 06:47 AM
┄┅════❁﷽❁════┅┄ *اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌* 💜 *بزمِ عشقِ اہلبیت علیہ السّلام* 💙 *22 ماگھ 2081 ب*💙 *04 شعبان المعظم 1446ھ* 💜 *03 فروری 2025ء*💜 *سوموار Monday*💜 💝 *کون شخص سب سے افضل؟* 💝 *عرض کیا گیا یا رسول اللہﷺ !* *کون شخص سب سے افضل ہے ؟* *آپ ﷺ نے فرمایا!* *وہ مومن جو اللہ تعالیٰ کے راستے میں* *اپنی جان اور مال سے جہاد کرے ۔* *صحابہ ؓ نے پوچھا اور اس کے بعد کون ؟ فرمایا!* *وہ مومن جو پہاڑ کی کسی گھاٹی میں رہنا اختیار کرے ‘* *اللہ تعالیٰ کا خوف رکھتا ہو اور لوگوں کو چھوڑ کر اپنی برائی سے ان کو محفوظ رکھے ۔* *(صحیح بخاری حدیث #2786)*
❤️ 3

Comments